سوشل میڈیا اب ایک اہم پلیٹ فارم بن چکا ہے جسے پبلسٹی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ آپ کو راتوں رات ممتاز بنا سکتا ہے۔ اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اچھی شرائط پر مشہور ہونے کا انتخاب کرتے ہیں یا اس کے برعکس۔ ایسے بہت سارے واقعات ہیں جب ہم نے دیکھا ہے کہ کیسے کچھ لوگ راتوں رات مشہور شخصیت بن گئے۔ جیسے وائرل گرل نمرہ علی اور پاڑی ہو رہی ہے گرل دانا نیرمبین زندہ مثالیں ہیں۔
دو روز قبل ٹویٹر پرعلینہ خان نامی لڑکی نے بغیر شلوار کے اپنی ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کی۔ علینہ خان نے خوبصورت سیاہ کڑھائی والی شرٹ پہنی ہوئی تھی اور کیپشن لکھا کہ ’’مجھے بنا شلوار کے باہر جانا اچھا لگتا ہے‘‘۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں علینہ خان کو بنا شلوار پہنے چلتے ہوئے بھی دیکھایا گیا ہے۔

علینہ خان کا مزید کہنا ہے کہ دوپٹہ اورشلوار آپ کو بدصورت بنانے کے لیے ہیں۔ وہ یقینی طور پر توجہ حاصل کرنے کیلئے یہ ڈرامہ کر رہی ہے۔ دو دنوں میں اس کے 19 ہزار سے زیادہ فالوورز حا صل کیے ہیں۔ یہ پاگل لڑکی اپنے کالے گھٹنوں پر فخر محسوس کر رہی ہے۔ علینہ خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے اس طرح اپنے غم اور غصے کا اظہار کیا۔

#shalwar #PakvsBan #INDvsNZ # pic.twitter.com/4NBRPkFlVI
— Faaiz Rajpoot (@FaaizRajpoot1) November 19, 2021






ٹویٹر صارفین کا کہنا ہے کہ یہ سستی شہرت اور تشہیر کے لیے ایسا کر رہی ہیں۔ بہت سارے ٹویٹر صارفین نے ان کی بے باک رائے اور بے ہودہ تصاویر پر اقتباسات شیئر کیے۔ شلوار جیسے ٹرینڈ پر ٹوئٹر صارفین بھی مشتعل ہوگئے۔ جس کی وجہ سے علینہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی اب بلاک کر دیا گیا ہے۔