ایمن خان اور منیب بٹ یقیناً پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے خوبصورت ترین جوڑوں میں سے ایک ہے۔ یہ جوڑا اکثر ایک دوسرے کے ساتھ اپنی زندگی سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاتا ہے۔ ایمن خان اور منیب بٹ دونوں ٹریول لورز ہیں اور مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کرنا پسند کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی سحر انگیز تصاویر بھی شیئر کرتے ہیں۔

کچھ دن پہلے یہ جوڑا آئپاء ایوارڈز کے میگا ایونٹ میں شرکت کرنے کیلئے کے لیے استنبول ترکی گیا تھا۔ انہوں نے نہ صرف اس جگہ کو پسند کیا اور اس بات کو بھی یقینی بنایا کہ وہ یہاں اپنے قیام سے بھرپور لطف اندوز ہوں۔ ہم نے استنبول ترکی سے اس حیسن جوڑے کی دلکش تصاویر حاصل کی ہیں۔
ایمن خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی مشہور شخصیت ہیں۔ انسٹاگرام پراس کے تقریباً 8 ملین فالوورزہیں۔ تو آئیے اس پیارے سے جوڑے کی نئی تصاویر پرایک نظر ڈالتے ہیں۔







