جویریہ سعود کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈ اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اداکارہ اپنی زندگی کی پچاس بہاریں دیکھ چکی ہے۔ لیکن پھر بھی وہ اپنی سمارٹنس کی وجہ سے ایک نوجوان لڑکی سے زیادہ نہیں نطر آتی۔ 50 سالہ جویریہ سعود نے حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل نند میں اپنی شاندار اداکاری سے دنیا بھر سے مداحوں کے دل جیت لیے۔
جیسا کہ آپ سبھی جانتے ہونگے کہ جویریہ شادی شدہ ہیں اور وہ دو بچوں کی ماں بھی ہیں۔ اداکارہ نے سال 2005 میں فلمی اداکار سعود سے شادی کرکے اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن آج کے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ جویریہ سعود ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر اداکاری کے لیے تیار ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی سوشل میڈیا پر کچھ نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ جویریہ سعو پویس کی وردی میں ملبوس ہیں اور وہ انتہائی شاندار دکھائی دے رہی ہیں۔ تمام تصاویر ان کے آنے والے ڈرامہ کے سیٹ سے وائرل ہوئی ہیں۔ جن میں اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر اور دیگر اداکاروں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ آئیے تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
[quads id=5]
[quads id=5]
کیا آپ جویریہ سعود اور ان کے شوہر سعود قاسمی کو انسٹاگرام پر فالو کرتے ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ ہمیں نیچے تبصرے کے سیکشن میں ضرور بتائیں۔