سارہ خان اور فلک شبیر اکثر اپنی خوبصورت تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائے نظر آتے ہیں۔ وہ دونوں ایک پیاری جوڑی بناتے ہیں۔ جب سے ان کی شادی ہوئی ہے فلک شبیر نے کوئی ایک دن بھی نہیں چھوڑا جب اس نے اپنی پیاری بیوی کو گلاب کا پھول دے کر محبت اظہار نہ کیا ہو۔ سارہ خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ فلک اور میری محبت کو دیکھ کر میاں بیوی کے درمیان محبت کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہونگے کہ فلک شبیر کا تعلق لاہور سے ہے مگر وہ اپنی اہلیہ سارہ خان کی خاطر کراچی میں رہتے ہیں۔ اس سال ان دونوں نے اپنی عید بھی کراچی میں ہی منائی۔آج کی پوسٹ میں ہم آپ کے ساتھ سارہ خان اور فلک شبیر کی عید کے پہلے دن کی تصاویر شئیر کرنے والے ہیں۔
عید الفطر کے پہلے روز سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام پیج پر شئیر کیں ہیں۔ وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان نے اس سال عید الفطر کے موقع پر سرخ اور سفید لباس پہننے کا انتخاب کیا۔ دوسری جانب فلک شبیر کو ڈیزائنر ہمایوں عالمگیر کی روایتی شلوار قمیض پہنے دیکھا گیا۔ آئیے تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
[quads id=5]
نیچے کمنٹس میں یہ بتانا مت بھولیے گا کہ سارہ خان اور فلک شبیر کی عید الفطر کی ڈریسنگ آپ کو متاثر کرنے میں کتنی کامیاب رہی۔
Good Couple and Address both Sara and Falak
Looks beautiful ❤️
I like Sarah and falak’couple.
Beautiful couple Allah bless you.
Asma call me 03006685167
Nice