Home » Urdu News » Pakistani Celebrities Who Attended Imran Khan’s Jalsa in Karachi

Pakistani Celebrities Who Attended Imran Khan’s Jalsa in Karachi


گزشتہ رات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے باغ جناح میں ایک بڑے مجمع سے خطاب کیا۔ جس میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے بہت ساری مشہور شخصیات شرکت کی۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کراچی کے اس جلسے کو پی ٹی آئی کا سب سے بڑا پاور شو قرار دیا جا رہا ہے۔

Imran Khan's Jalsa in Karachi

اس سے قبل سابق حکمران جماعت نے پشاور میں بھی ایک تاریخی جلسے کا انعقاد کیا تھا۔ عمران خان کو گزشتہ ہفتے عدم اعتماد کی قرارداد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ تب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم قبل از وقت انتخابات کی خواہاں ہے۔

Imran Khan's Jalsa in Karachi

تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد سے جہاں بہت ساری مشہور شخصیات عمران خان کی حمایت کرتی نطر آرہی ہیں۔ وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تقریباً تمام فنکار براردی بھی۔ اپنے سوشل میڈیا پر عمران خان کے لیے اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کر رہی ہے۔ گزشتہ رات پی ٹی آئی کے جلسے میں بہت سارے اداکاروں نے اپنی فیمیلیز کی ساتھ شرکت کی۔

جلسہ گاہ میں موجود ثروت گیلانی، ہارون شاہد، سائرہ یوسف، فیروز خان سمیت کئی معروف شخصیات کو شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ تمام اداکاروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا رخ کرتے ہوئے جلسہ گاہ سے اپنی کچھ پرجوش تصاویر شیئر کیں ہیں۔ آئیے ان تصاویر پرایک نظرڈالتے ہیں۔

Imran Khan's Jalsa in Karachi
Imran Khan's Jalsa in Karachi

[quads id=5]

Imran Khan's Jalsa in Karachi
Imran Khan's Jalsa in Karachi
Imran Khan's Jalsa in Karachi
Imran Khan's Jalsa in Karachi

[quads id=5]

Imran Khan's Jalsa in Karachi
Imran Khan's Jalsa in Karachi
Imran Khan's Jalsa in Karachi

پاکستان مسلم لیگ سے وابستہ پارٹی ورکز کا ماننا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں سات ہزار کے لگ بھگ افراد نے شرکت کی۔ آپ کے خیال میں کراچی کے جلسہ گاہ میں موجود افراد کی کتنی تعداد ہوگی؟ برائے مہربانی اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں۔ شکریہ


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.