Home » Urdu News » Neelam Muneer Latest Claim Gets Her Into The Trouble

Neelam Muneer Latest Claim Gets Her Into The Trouble


نیلم منیر پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے۔ وہ لاتعداد سپرہٹ ڈرامہ سیریلز میں نظر آچکی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں کے بہت ساری پاکستانی فلموں میں بھی اپنی جاندار اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اگر ہم ان کے آنے والے پروجیکٹ کی بات کریں تو اس عید پر وہ اداکار احسن خان کے ساتھ آنے والی فلم چکر میں نظر آئیں گی۔ یہ ان کی پہلی فلم ہے جس میں وہ ڈبل رول کر رہی ہیں۔

حال ہی میں نیلم منیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ خود سے اپنے مداحوں کی والہانہ محبت کا تزکرہ کر رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں نیلم منیر سے پوچھا گیا کہ وہ ایوارڈ شوز کی تقاریب میں کیوں شامل نہیں ہوتیں؟ جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنا وقت اپنے اہل خانہ گزارنا پسند کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ نیلم نے مزید کہا کہ وہ ویسے بھی اپنے گھر سے باہر نکلنے سے گریز کرتی ہے۔

نیلم منیر نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے مداحوں سے اپنے سوشل میڈیا پروفائلز کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔ اسی دوران نیلم منیر نے دعویٰ کیا کہ جب وہ اپنے مداحوں کو ملتی ہیں تو وہ عقیدت سے ان کے ہاتھ چوم کر اپنی آنکھوں سے لگاتے ہیں۔ آئیے نیلم منیر کے اس انٹرویو کلپ کو دیکھتے ہیں کہ اداکارہ نے مزید کیا انکشافات کئے ہیں۔ رکھتے ہیں۔

[quads id=5]

Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother

[quads id=5]

Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother
Neelam Muneer with her mother

Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.