Home » Urdu News » Nadia Hussain’s Bold Dressing Has Again Caused Public Displeasure

Nadia Hussain’s Bold Dressing Has Again Caused Public Displeasure


نادیہ حسین ایک خوبصورت ماڈل، باصلاحیت اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ ہیں۔ وہ اپنی بے باک اور خوبصورت شخصیت کی وجہ سے اپنے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔ ماڈل و اداکارہ اکثراپنے متنازعہ بیانات اور بولڈ ڈریسنگ کی وجہ سے خبروں میں رہنے کی کوشش میں رہتی ہیں۔

آج ایک پھر سے نادیہ حسین نہائت بولڈ قسم کا لباس پہننے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ کل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر اپنی ایک نئی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اس نے سکن رنگ کے ٹائٹ پجامے کے ساتھ نیلے رنگ کا گاؤن پہن رکھا ہے۔ لیکن ماہ رمضاں میں اس طرح کا بولڈ لباس پہننا اداکارہ کو مہنگا پڑگیا۔ نادیہ حسین نے جس ٹائپ کا پاجامہ زیب تن کر رکھا تھا اس نے عوامی تنقید کو بھڑکا دیا۔

ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی ان کے مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نادیہ حسین کے اس غیر معمولی لباس کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ اس کی پاجامے میں وہ خوفناک لگ رہی ہیں۔ جبکہ اس طرح کا لباس ہمارے معاشرے اور تہذیب کی بھی عکاسی نہیں کرتا۔ کچھ صارفین نے تو یہ خیال دیا کہ اداکارہ نے کچھ پہنا ہی نہیں ہے۔ آئیے نادیہ حسین کی نئی تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

[quads id=5]

Nadia Hussain's Bold Dressing
Nadia Hussain's Bold Dressing
Nadia Hussain's Bold Dressing
Nadia Hussain's Bold Dressing
Nadia Hussain's Bold Dressing

[quads id=5]

سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا تھا کہ نادیہ حسین ایسی حرکتیں جان بوجھ کر کرتی ہیں، کیونکہ ایسا کرنے سے وہ سوشل میڈیا پر اپنی موبولیت میں اضافہ کرنا چاہتی ہیں۔ چند مداحوں نے کہا کہ وہ پاگل ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب سستی شہرت حاصل کرنے کے مقصد سے کیا جاتا ہے۔ وہیں کچھ مداحوں نے اس کے لباس کو پسند کرتے ہوئے اداکارہ کی تعرف بھی کیا۔ نادیہ حسین کے لباس پر عوامی تنقید کے کچھ سکرین شارٹ ملاحظہ کریں۔

Nadia Fans
Nadia Fans
Nadia Fans
Nadia Fans
Nadia Fans
Nadia Fans

Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.