Home » Urdu News » Mushk Kaleem Is All Set To Tie Knot With Nadir Zia

Mushk Kaleem Is All Set To Tie Knot With Nadir Zia


مشک کلیم ایک معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 2009 میں کیا اور بہت سارے فیشن شوز کا حصہ بنی۔ آج ان کا شمارپاکستانی فیشن انڈسٹری کی ٹاپ ماڈلز میں ہوتا ہے ہیں۔

ماڈ ل و اداکارہ مشک کلیم 24 مئی 1995 کو لاہورمیں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے یونیورسٹی آف لاہور سے گریجویشن مکمل کیا۔ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، اس نے فیشن انڈسٹری میں قدم رکھا۔ مشک کلیم دو بار لکس اسٹائل ایوارڈز جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ انہیں ورچوئل لکس اسٹائل ایوارڈز 2020 کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہے۔

Mushk Kaleem

مشک کلیم نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی شادی کی خبر بریک کی ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ کہ وہ اگلے ماہ اپنے دوست نادر ضیاء کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں۔ مشک کلیم اور نادر ضیاء نے اپنی شادی کی تاریخ 15 دسمبر 2021 منتخب کی ہے۔ اداکارہ منال خان، ایمن خان، انوشے اشرف اور دیگر کئی نامور شخصیات نے کمنٹس سیکشن میں خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Mushk Kaleem and Nadir Zia
Mushk Kaleem Is All Set To Tie Knot With Nadir Zia
View this post on Instagram

A post shared by Mushk Kaleem (@mushkkaleem)

Mushk Kaleem Is All Set To Tie Knot With Nadir Zia

Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.