Home » Urdu News » Most Adorable Portraits of Anoushey Ashraf from Her Recent Visit to Hunza

Most Adorable Portraits of Anoushey Ashraf from Her Recent Visit to Hunza


انوشے اشرف ایک معروف پاکستانی اداکارہ ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ٹی وی شوز کیلئے میزبانی کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔ اداکارہ ایک شاندار اور جرات مندانہ شخصیت کی حامل ہیں۔ وہ اکثر دوسری مشہور شخصیات پر متنازعہ تبصرے کرتی رہتی ہیں۔ وہ اپنے آپ کو دوستانہ، بلند آواز، اور بہت پیار کرنے والی شخصیت کی طور پر پیش کرتی ہیں۔

لیکن اگر ہم ان کے ماڈلنگ کئیرئر کی بات کریں تو وہ پاکستان کی ایک نوجوان نسل کیلئے ایک متحرک اسٹائل آئیکون ہیں۔ ماڈل کے طور پر کام کرنے کے علاوہ اب وہ شوبز میں بطور فیشن ڈیزائنر بھی کام کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی بہن کے ساتھ مل کر بلاک سیون کے نام سے مغربی ملبوسات پر مشتمل خود کا کپڑوں کا کاروباربھی چلا رہی ہیں۔ اور وہ خود اپنے برانڈ کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

حال ہی میں انوشے اشرف کو اپنے دوستوں اور فلیملی ممبران کے ساتھ وادی ہنزہ میں چھٹیاں گزارتے دیکھا گیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے یادگار سفر کی تصاویر کو اپنے انسٹاگرام پیج پر بھی شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے وہاں مختلف مقامات سے لطف اندوز ہوئیں۔ آئیے انوشے کے خوبصورت تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza

[quads id=5]

Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza
Anoushey Ashraf Visit Hunza

انوشے اشرف کی ان تصویروں پر اپنے خیالات اور تجزیے نیچے کمنٹس سیکشن میں شیئر کریں۔ اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تازہ ترین نیوز حاصل کرنے کیلئے آپ ہمارے فیس بک پیج کو لائک بھی کرنا مت بھولیے گا۔ آپ ہمیں گوگل نیوز پر بھی فالو کرتے سکتے ہیں۔


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.