Home » Urdu News » Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar Shocked Many Fans

Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar Shocked Many Fans


منال خان ایک نوجوان اور دلکش پاکستانی اداکارہ ہیں۔ اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ شروع کیا تھا۔ اور آج ان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ معاون کرداروں سے لے کر مرکزی اداکارہ بننے تک، منال خان نے اس پوزیشن کو حاصل کرنے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ مگر اس کے باوجود منال خان کو اکثرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar Shocked Many Fans

جیسا کہ حال ہی میں ہوا جب منال کے شوہر احسن محسن اکرام نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی اہلیہ منال خان کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ احسن کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ منال اپنے گھر پر افطاری کی تیاری کر رہی ہے۔ لیکن شاید وہ یہ بھول گئے کہ ماہ صیام کا مہنیہ چل رہا ہے جبکہ ان کی اہلیہ مغربی لباس میں ملبوس ہیں، ویڈیو پر ایک نظر ڈالیں!

Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar Shocked Many Fans

[quads id=5]

Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar Shocked Many Fans

منال خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اور ان کے مداح ان کے لباس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے منال کے بے ہودہ لباس کی نشاندہی کی اور افطار میں اس طرح کے کپڑے پہننے پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہاں ہم منال خان کے مداحوں کے کچھ تبصرے شئیر کئیے ہیں، ایک نظر ڈالیں۔

Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar
Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar

[quads id=5]

Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar
Minal Khan Wearing an Outrageous Outfit at Iftar

منال خان کے لباس بارے آپ کی کیا رائے ہے؟ ذیل میں تبصروں کے سیکشن میں ہمیں بتائیں! مزید برآں، آپ ہماری ویب سائٹ پر شوبز کی تازہ ترین خبریں اور کہانیاں پڑھ سکتے ہیں، یا ہمیں فیس بک پر فالو کر سکتے ہیں۔


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.