Home » Urdu News » Hira Mani Showed Off Her Skin in Front of School Children

Hira Mani Showed Off Her Skin in Front of School Children


حرا مانی کا شمار پاکستانی انڈسٹری کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ اداکار سلمان شیخ عرف مانی کی بیوی ہیں۔ میاں بیوی مختلف ڈرامہ سیریلز اور ٹی وی شوز میں ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں۔ حرا اپنے منفرد اسٹائل اور غیر معمولی اداکاری کے کے باعث عوام میں بے حد مقبول ہیں۔ ان کے حالیہ ڈرامہ سیریلز میں سن یارا، دو بول، اور ابنِ حوا، شامل ہیں۔

حال ہی میں حرا ء نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنے شوہر مانی کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہیں سکول میں طلباء کے سامنے بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ حرا نے کیپشن میں لکھا کہ انہیں کہانی سنانے کے سیشن کے لیے سکول انتظامیہ کی جانب سے مدعو کیا گیا تھا۔

کتابوں کے عالمی دن کے موقع پر، انہوں نے سکول کا دورہ کیا اور وہاں طلباء کے ساتھ اپنے وقت کا لطف اٹھایا۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین اداکارہ سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ حرا مانی نے اس تقریب کے لیے بولڈ ڈریسنگ کا انتخاب کیا ہے۔ اداکارہ ایک کھلے گریبان والے سفید قمیض میں طلباء کے ساتھ باتیں کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ جبکہ ان کے شوہر سلمان شیخ المعروف مانی بھی ان کے ساتھ ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اداکارہ اور ان کی شوہر کی اس حرکت پر ان دونوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ آئیے حراء مانی کی نئی تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ !!

Hira Mani in School
Hira Mani in School
Hira Mani in School
Hira Mani in School
Hira Mani in School
Hira Mani in School
Hira Mani in School

کیا حراء مانی کو ایسا لباس پہں کر سکوں کا دورہ کرنا چاہیے تھا؟ برائے مہرابنی اپنی رائے نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں۔ اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تازہ ترین نیوز حاصل کرنے کیلئے آپ ۔ہمارے فیس بک پیج کو لائک بھی کرنا مت بھولیے گا۔ آپ ہمیں گوگل نیوز پر بھی فالو کرتے سکتے ہیں۔


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.