Bewitching Moments Of Shahveer Jafry And Ayesha Beig From Maldives

شاہویر جعفری ایک مشہور یوٹیوبر ہیں۔ چند روز قبل اس نے فیشن ڈیزائنرعائشہ بیگ سے ایک شاندار تقریب میں شادی کی ہے۔ جس کے بعد مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو ڈھیروں دعاؤں کی پیغامات موصول ہوئے۔ ان دونوں کی شادی کی شاندار تقریب اسلام آباد میں منقعد ہوئی۔ شادی کی تقریب میں بہت سی مشہور شخصیات نے شرکت کی، جن میں شوبز اور سوشل میڈیا سے لوگ شامل تھے۔

Moments Of Shahveer Jafry And Ayesha Beig

شاہویر جعفری کا یوٹیوب چینل بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ان کے چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تیس لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔ شاہویر جعفری اپنی دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں بہت مشہور ہیں۔ ان کا تخلیقی ویڈیو مواد ہر عمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔ شاہویر جعفری نے اپنے وی لاگز کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنی شادی کی تیاریوں کے بارے میں مکمل اپ ڈیٹ دیا۔ ڈانس ریہرسل سے لے کر عائشہ بیگ کو گھر لانے تک، اس نے اپنی یوٹیوب فیملی کے ساتھ سب کچھ شیئر کیا۔

ان دنوں یہ جوڑا اپنے ہنی مون کی چھٹیاں منانے مالدیپ میں موجود ہے۔ وہ دونوں اپنے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی اپنی حیرت انگیز تصاویر کو اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر بھی کر رہے ہیں۔ یہاں ہم نے ان کے حالیہ دورے کی کچھ پیاری سی تصاویر کو جمع کیا ہے۔ تو آئیے شاہویر جعفری اور عائشہ بیگ کی نئی تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں۔

Leave a Comment

Follow Us On Social Media