Home » Urdu News » Adorable Clicks of Iqra Aziz with Her Son Kabir Hussain

Adorable Clicks of Iqra Aziz with Her Son Kabir Hussain


یاسر حسین اور اقرا عزیز پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے دو ممتاز نام ہیں۔ شادی کے بعد سے وہ دونوں ایک اچھی اور معیاری زندگی گزار رہے ہیں۔ دونوں اداکار سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی تعریف اور حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔ دوسری طرف اقرا عزیز بھی اپنے روزمرہ کے معمولات کو اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز کی صورت میں شیئر کرنے کی عادی ہے۔ کل اداکارہ نے اپنے بیٹے کبیر حیسن کی کچھ نئی تصاویر شئیر کیں ہیں۔ جو یقینناً آپ کو بے حد پسند آئیں گی۔

دوسری طرف ان کے بیٹے کبیر حسین نے بھی اپنے والدین کی زندگی بدل دی ہے۔ اس بات کے باوجود کہ یاسر حسین ایک دو ٹوک اور بے باک آدمی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ دونوں والدین کے فرائض انجام دیتے ہوئے بہت اچھے اور حیرت انگیز نظر آتے ہیں۔ یہ کہنا غلظ نہیں ہوگا کہ وہ دونوں سب سے زیادہ پیارے اور قابل ترین جوڑوں میں سے ایک ہیں۔

کبیر حسین نے حقیقی معنوں میں ان کی زندگیوں میں خوشیوں کا اضافہ کیا ہے۔ یہاں ہم آپ کو کبیر حسین کی سب سے پیاری تصاویر پیش کرنے جارہے ہیں۔ یہ کیوٹ سا بچہ یقیناً بہت پیارا ہے اور آپ لوگ یقینی طور پر اس کے تازہ کلکس کو پسند کریں گے۔

آپ کو ادکارہ اقراء عزیز کے اپنے بیٹے کبیر حیسن کے ساتھ یہ تصاویر کیسی لگی؟ برائے مہربانی اپنی رائے نیچے کمنٹ سیکشن میں دینا مت بھولئے گا۔


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.