Home » Showbiz News » Aamir Liaquat Shares A Humiliating Video Of His Wife Tuba Aamir

Aamir Liaquat Shares A Humiliating Video Of His Wife Tuba Aamir


پی ٹی آئی رہنما اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حیسن کی اہلیہ سیدہ طوبہ انور نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کرکے اپنا پہلا نام سیدہ طوبہ انور رکھ کرطلاق کی افواہوں کو جنم دیا تھا۔ اس نے اپنے شوہر عامر لیاقت کو بھی فالو کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اس عمل سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملی کہ جوڑے نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

Syeda Tuba has sparked rumors of divorce by changing her name on social media, reverting to her maiden name Tuba Aamir to Tuba Anwar.

جس کے بعد عامر لیاقت اور سیدہ طوبہ انور کی طلاق کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ عامر لیاقت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طوبہ عامر کے ساتھ طلاق کی افواہوں کی تردید کی۔ اور ساتھ ہی عامر لیاقت نے طوبہ عامر کی روتے ہوئے ایک ویڈیو شیئرکی۔ عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ سیدہ طوبہ انور اب بھی میری بیوی ہے۔ اور مزید لکھا کہ اس کی بیوی طوبہ انور کے نام کا مطلب ہے کہ توبہ کے ساتھ نور۔

عامر لیاقت نے مزید لکھا کہ میں واقعی اس عمل سے خوش ہوں کہ اس نے میرا یہ نظریہ اپنا لیا ہے۔ کیونکہ میں پہلے ہی اس بات کے خلاف تھا کہ اس نے شادی بعد اپنا نام کیوں بدلا۔ طوبہ کے والد ایک محبت کرنے والے اور شریف آدمی ہیں۔ ساتھ ہی عامر لیاقت نے طوبہ کی اس کامیابی پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ وہ شہروز سبزواری کے ساتھ اپنا دوسرا مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ عامر لیاقت کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

View this post on Instagram

A post shared by Aamir Liaquat Hussain (@iamaamirliaquat)


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.

Comments are closed.