کیا فیروز خان نے علیزے فاطمہ کو طلاق دے دی؟

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان اور اس کی اہلیہ سیدہ علیزے فاطمہ نے آج اپنی راہیں جدا کرلی ہیں۔ ایک انسٹاگرام پیج نے یہ افسوس ناک خبر شیئر کی ہے، کہ فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے فاطمہ میں علیحدگی ہوگئی ہے۔ یہاں ہم آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ، فیروز خان نے جب شادی کیلئے ہاں کی تھی، تو اس نےاپنے گھر والوں کے سامنے ایک ہی شرط رکھی تھی، کہ اسکی بیوی شوبز انڈسٹری سے نہ ہو۔ ان دونوں کی شادی مکمل طور پر ارینج میرج تھی۔ مگر ہم نے فیروز خان کو ہمیشہ ہی اپنی اہلیہ سے پیار اور محبت کرتے دیکھا ہے۔ جیسے یہ ان دونوں کی لو میرج ہے۔

اس جوڑے کی شادی 2018 میں ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا بھی جس کا نام سلطان فیروز ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ کرے یہ خبر سچی نہ ہوں! لیکن جب اس خبر کی تصدق کیلئے ہم نے فیروز خان کے انسٹا گرام پیج کو چیک کیا گیا تو وہاں سے یہ حیران کن چیز سامنے آئی، کہ اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے فاطمہ نے ایک دوسرے کو ان فالو کردیا ہے۔

آپ اس خبر بارے کیا کہنا چاہتے ہیں؟ اپنی رائے نیچے کمنٹ سیکشن میں دینا مت بھولئے گا۔

Advertisement

Leave a Comment