Home » Urdu News » Sara Razi Khan’s Latest Photos with her Daughter

Sara Razi Khan’s Latest Photos with her Daughter


Sara Razi Khan’s Latest Photos with her Daughter

سارہ رضی خان کا شمار ڈرامہ انڈسٹری کی ایسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جس نے چھوٹی عمر میں اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔ سارہ اور عریشہ رضی خان دونوں ہی بطور چائلڈ سٹار پاکستانی شوبز کا حصہ بنی تھی۔ جس میں سے سارہ نے شادی کرلی اور اپنے سسرال کی وجہ سے اداکاری سے وقفہ اختیار کرلیا ہے۔

آپ میں سے بہت سے لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہوگا کہ سارہ اداکارہ اریشہ رضی خان کی بڑی بہن ہیں۔ اور دونوں بہنیں بہت ہی اچھے مزاج کی کامیاب اداکارائیں ہیں۔ شوبز انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد سارہ اور عریشہ نے اپنا بزنس سٹارٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور اپنے نام سے ایک لباس کا برانڈ متعارف کروایا۔

Sara Razi Khan's Latest Photos with her Daughter
Sara Razi Khan’s Latest Photos with her Daughter

سارہ رضی خان نے چند سال قبل شادی کر کے اپنی شادی شدہ زندگی کا آغاز کیا تھا۔ اور اب سارہ ایک بیٹی کی ماں بن ہیں اور اس نے اپنی بیٹی کا نام میرہ رکھا ہے۔

سارہ رضی خان اپنے کزن سے شادی کے بعد ٹی وی اسکرین سے مکمل طور پر غائب ہوگئی ہیں۔ وہ اپنی بیٹی اور سسرال کو وقت دینا چاہتی ہیں۔ اور جبکہ عریشہ رضی خان نئے ڈراموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.