Home » Urdu News » Did Urwa Hussain and Farhan Saeed Part Ways?

Did Urwa Hussain and Farhan Saeed Part Ways?


Did Urwa Hussain and Farhan Saeed Part Ways?

ادکارہ عروہ حسین کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ اس نے شوبز کی دنیا میں اپنا مقام بنانے کی دن رات کڑی محنت کی۔ شوبز میں آنے سے قبل عروہ حسین اسلام آباد کے ایک کالج کے بعد تھیٹر کیا کرتی تھیں۔ وہیں سے عروہ کو اے ٹی وی پر شو ہوسٹ کرنے کا پہلا موقع ملا تھا۔

Urwa Hussain with her sister

ابھی چند روز قبل ہی عروہ حسین نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ اس کی اور فرحان کی پہلی ملاقات ایک پارٹی میں ہوئی تھی۔ دعا سلام کے بعد ان دونوں میں دوستی ہوگئی۔ اور پھر یہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ اور شادی کیلئے عروہ کو فرحان سعید نے پیرس میں ایفل ٹاور کے نیچے پرپوز کیا تھا۔ دونوں نے اپنے ماں باپ کی رضا مندی سے بالاخر سال 2016 میں شادی کرلی۔ اس شادی کو نہ صرف شوبز حلقوں سے بلکہ ان کے مداحوں کی طرف سے بھی خوب پزیرائی ملی تھی۔

Did Urwa Hussain and Farhan Saeed Part Ways?

پچھلے تین سالوں سے ، ہم ان دونوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک دوسرے کے ساتھ ان کی محبت بھری تصاویر دیکھ رہے ہیں۔ مگر کبھی یہ نہیں سوچا جا سکتا تھا کہ یہ کبھی الگ بھی ہونگے۔ لیکن آج سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوئی ہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔ اس خبر نے سوشل میڈیا صارفین میں ایک بے چینی کی فضا پیدا کر دی ہے۔ ان دونوں کے مداح اس خبر پر یقین ہی نہیں کررہے۔

Did Urwa Hussain and Farhan Saeed Part Ways?
Did Urwa Hussain and Farhan Saeed Part Ways?

خبر کے وائرل ہونے کے بعد سے ابھی تک عروہ حسین اور فرحان سعید کی جانب سے کوئی تردید یاں تصدیق سامنے نہیں آئی۔ اور نہ ہی عروہ اور فرحان نے ابھی تک اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کی تصاویر ہٹائی ہیں۔

لوگ عروہ حسین اور فرحان سعید کی علیحدگی کی خبر پر کیا کہہ رہے ہیں؟  آئیے ان کے کچھ تبصروں پر نظر ڈالتے ہیں۔

Furthermore, we invite you to check out our website for information on drama cast and actor profiles. You can also follow us on Facebook for the latest showbiz news. Thanks!


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.