Home » Urdu News » Sanam Chaudhry Celebrated Her Husband’s first Birthday after Marriage

Sanam Chaudhry Celebrated Her Husband’s first Birthday after Marriage


پاکستانی اداکارہ صنم چوہدری نے کل رات اپنے شوہر سومی چوہان کی سالگرہ منائی۔ اور اپنے شوہرکو انسٹاگرام پر بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔

صنم چوہدری نے سومی چوہان کے ساتھ ایک سادہ سی تقریب میں شادی کی تھی۔ جس میں صرف خاندان کے لوگوں کو ہی انوایئٹ کیا گیا تھا۔ پھر اس کے بعد سال 2018 میں ان دونوں کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آئی.

یہاں خوبصورت جوڑے صنم چودھری اور سومی چوہان کی سالگرہ منانے کی دلکش تصاویر ہیں۔

آپ کو صنم چوہدری اور سومی چوہان کی سالگرہ کی یہ تصاویر کیسی لگی؟ ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائے گا۔


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.