Home » Urdu News » Actress Meera Bold Picture Went Viral

Actress Meera Bold Picture Went Viral


پاکستانی اداکارہ میرا جی بلاشبہ شوبز انڈسٹری کی ایک معروف اور منجھی ہوئی اداکارہ ہیں۔ اس نے بہت ساری پاکستانی فلموں میں یادگار رول ادا کئے۔ مگر میرا جی کی لائف سکینڈلز سےبھری پڑی ہے۔وہ ہمیشہ ہی متنازعہ شخصیت بن کر سامنے آیئں ۔

میرا نے فیم حاصل کرنے کیلئے کچھ غلط ہتھکنڈوں کا استعمال بھی کیا ۔ جن میں ان کے پہلے بھی کیپٹن نوید کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن چکی ہے۔ مگر اس طرح شہرت حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہیں۔ لیکن آج ایک بار پھر اداکارہ میرانے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک بے ہودہ تصویر شیئر کی ہے۔ جس پر لوگ شدید غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔


تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنے بستر کے لحاف میں تقریباً ننگی لیٹی ہوئی ہیں۔ جبکہ ان بیڈ پر پھولوں کا ایک گلدستہ, ایک کیک اور کافی کا کپ رکھا ہوا ہے۔

میرا کی اس تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ وہ سب میرا سے پوچھ رہے ہیں کہ اس طرح کی تصویر کو پوسٹ کرنے کا آخر مقصد کیا ہے۔

دوستوں آپ کے خیال میں میرا نے یہ تصویر کیوں شیئر کی اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیجیئے گا۔


Hi there! My name is Sumiya Warraich and I am a content writer and administrator at Mag Pakistan. I hold a master's degree in Media Science and aim to produce engaging content that is informative and engaging for the readers.