Home » Urdu News » ٹک ٹاکر علیشبہ انجم کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

ٹک ٹاکر علیشبہ انجم کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی


علیشبہ انجم کا شمار پاکستانی کی سب سے خوبصورت ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے۔ وہ جنت مرزا کی چھوٹی بہن ہیں۔ جنت مرزا پاکستان میں سب سے زیادہ فین فاولنگ رکھنے والی ٹک ٹاک سٹار ہیں۔ جبکہ علیشبہ انجم کے ٹک ٹاک فالورز کی تعداد بھی 9.2 ملین ہوچکی ہے۔ دونوں بہنوں کا تعلق پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد سے ہے۔

علیشبہ انجم اور جنت مرزا نے حال ہی میں، اپنے خاندان میں ہونے والی ایک شادی میں شرکت کی۔ اور جنت مرزا کی طرح علیشبہ انجم نے بھی اس شادی کی تقریب سے اپنی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشیئر کیں۔ اپنی بہن جنت مرزا کی طرح علیشبہ انجم نے بھی اپنے کزن کی شادی پر نہائت ہی خوبصورت انداز میں ڈانس کیا۔

Advertisements

آئیے علیشبہ انجم کی ڈانس ویڈیو پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

آپ کو علیشبہ انجم کی ڈانس پرفارمنس کیسی لگی؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کرنا مت بھولیے گا۔


My name is Sumiya Warraich. I have a master's degree in Media Sciences. Presently, I work as a content writer for Mag Pakistan as well as an administrator.

Leave a Comment